the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جموں و کشمیر میں راجوری ضلع کے نوشیرا سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کے چند گھنٹے بعد ہی پاکستان نے پونچھ کی کرشنا گھاٹی میں مارٹروں اور خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔

سرکاری ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی فوج



نے کرشنا گھاٹی سیکٹر کے گاؤں اور اگلی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی، ہندوستانی فوجوں نے بھی جوابی کارروائی کی۔

اس سے قبل بھی ہندوستانی جوانوں نے نوشیرہ سیکٹر میں پاکستانی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.